44يَطوفونَ بَينَها وَبَينَ حَميمٍ آنٍ وہ (مجرم) اس (دوزخ) اور اس کے انتہائی کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گردش کرتے رہیں گے۔