24وَلَهُ الجَوارِ المُنشَآتُ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ(Irfan-ul-Quran)اوربلند بادبان والے بڑے بڑے جہاز (بھی) اسی کے (اختیار میں) ہیں جو پہاڑوں کی طرح سمندر میں (کھڑے ہوتے یا چلتے) ہیں،