24وَلَهُ الجَوارِ المُنشَآتُ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور اسی کے لئے وہ (جہاز) ہیں جو سمندروں میں پہاڑوں کی طرح اٹھے ہوئے ہیں۔