24وَلَهُ الجَوارِ المُنشَآتُ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں