24وَلَهُ الجَوارِ المُنشَآتُ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں