24وَلَهُ الجَوارِ المُنشَآتُ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں کہ دریا میں اٹھی ہوئی ہیں جیسے پہاڑ