24وَلَهُ الجَوارِ المُنشَآتُ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور یہ جہاز اُسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں