22يَخرُجُ مِنهُمَا اللُّؤلُؤُ وَالمَرجانُ(Irfan-ul-Quran)اُن دونوں (سمندروں) سے موتی (جس کی جھلک سبز ہوتی ہے) اور مَرجان (جِس کی رنگت سرخ ہوتی ہے) نکلتے ہیں،