20بَينَهُما بَرزَخٌ لا يَبغِيانِ(Irfan-ul-Quran)اُن دونوں کے درمیان ایک آڑ ہے وہ (اپنی اپنی) حد سے تجاوز نہیں کرسکتے،