11فيها فاكِهَةٌ وَالنَّخلُ ذاتُ الأَكمامِ اس میں میوے ہیں اور وہ کھجوریں ہیں جن کے خوشوں پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں