11فيها فاكِهَةٌ وَالنَّخلُ ذاتُ الأَكمامِ اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں