8مُهطِعينَ إِلَى الدّاعِ ۖ يَقولُ الكافِرونَ هٰذا يَومٌ عَسِرٌ پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اُس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے