55في مَقعَدِ صِدقٍ عِندَ مَليكٍ مُقتَدِرٍ(Irfan-ul-Quran)پاکیزہ مجالس میں (حقیقی) اقتدار کے مالک بادشاہ کی خاص قربت میں (بیٹھے) ہوں گے،