44أَم يَقولونَ نَحنُ جَميعٌ مُنتَصِرٌ یا اِن لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں، اپنا بچاؤ کر لیں گے؟