42كَذَّبوا بِآياتِنا كُلِّها فَأَخَذناهُم أَخذَ عَزيزٍ مُقتَدِرٍ(Irfan-ul-Quran)انہوں نے ہماری سب نشانیوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے انہیں بڑے غالب بڑی قدرت والے کی پکڑ کی شان کے مطابق پکڑ لیا،