35نِعمَةً مِن عِندِنا ۚ كَذٰلِكَ نَجزي مَن شَكَرَ(Irfan-ul-Quran)اپنی طرف سے خاص انعام کے ساتھ، اسی طرح ہم اس شخص کو جزا دیا کرتے ہیں جو شکر گزار ہوتا ہے،