35نِعمَةً مِن عِندِنا ۚ كَذٰلِكَ نَجزي مَن شَكَرَ اُن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اُس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے