29فَنادَوا صاحِبَهُم فَتَعاطىٰ فَعَقَرَ(Irfan-ul-Quran)پس انہوں نے (قدار نامی) اپنے ایک ساتھی کو بلایا، اس نے (اونٹنی پر تلوار سے) وار کیا اور کونچیں کاٹ دیں،