29فَنادَوا صاحِبَهُم فَتَعاطىٰ فَعَقَرَ آخر کار اُن لوگوں نے اپنے آدمی کو پکارا اور اُس نے اِس کام کا بیڑا اٹھایا اور اونٹنی کو مار ڈالا