26سَيَعلَمونَ غَدًا مَنِ الكَذّابُ الأَشِرُ انہیں بہت جلد کل کلاں معلوم ہو جائے گا کہ کون بڑا جھوٹا (اور) شیخی باز ہے۔