26سَيَعلَمونَ غَدًا مَنِ الكَذّابُ الأَشِرُ (ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا) "کل ہی اِنہیں معلوم ہوا جاتا ہے کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے