18كَذَّبَت عادٌ فَكَيفَ كانَ عَذابي وَنُذُرِ(Irfan-ul-Quran)(قومِ) عاد نے بھی (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا سو (اُن پر) میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا (عبرت ناک) رہا،