15وَلَقَد تَرَكناها آيَةً فَهَل مِن مُدَّكِرٍ اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟