14تَجري بِأَعيُنِنا جَزاءً لِمَن كانَ كُفِرَ جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی نا قدری کی گئی تھی