13وَحَمَلناهُ عَلىٰ ذاتِ أَلواحٍ وَدُسُرٍ اور ہم نے اس (نوح(ع)) کو تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کیا۔