11فَفَتَحنا أَبوابَ السَّماءِ بِماءٍ مُنهَمِرٍ تب ہم نے موسلا دھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا