10فَدَعا رَبَّهُ أَنّي مَغلوبٌ فَانتَصِر(Irfan-ul-Quran)سو انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں (اپنی قوم کے مظالم سے) عاجز ہوں پس تو انتقام لے،