10فَدَعا رَبَّهُ أَنّي مَغلوبٌ فَانتَصِر پھر نوح نے اپنے رب کو پکارا کہ میں تو مغلوب ہو گیا تو میری مدد کر