48وَأَنَّهُ هُوَ أَغنىٰ وَأَقنىٰ(Irfan-ul-Quran)اور یہ کہ وہی (بقدرِ ضرورت دے کر) غنی کر دیتا ہے اور وہی (ضرورت سے زائد دے کر) خزانے بھر دیتا ہے،