39وَأَن لَيسَ لِلإِنسانِ إِلّا ما سَعىٰ(Irfan-ul-Quran)اور یہ کہ انسان کو (عدل میں) وہی کچھ ملے گا جس کی اُس نے کوشش کی ہوگی (رہا فضل اس پر کسی کا حق نہیں وہ محض اﷲ کی عطاء و رضا ہے جس پر جتنا چاہے کر دے)،