36أَم لَم يُنَبَّأ بِما في صُحُفِ موسىٰ(Irfan-ul-Quran)کیا اُسے اُن (باتوں) کی خبر نہیں دی گئی جو موسٰی (علیہ السلام) کے صحیفوں میں (مذکور) تھیں،