49وَمِنَ اللَّيلِ فَسَبِّحهُ وَإِدبارَ النُّجومِ(Irfan-ul-Quran)اور رات کے اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور (پچھلی رات بھی) جب ستارے چھپتے ہیں،