49وَمِنَ اللَّيلِ فَسَبِّحهُ وَإِدبارَ النُّجومِ جس وقت آپ(ص) اٹھتے ہیں اوررات کے کچھ حصہ میں بھی اس کی تسبیح کریں اور ستاروں کے پیچھے ہٹتے وقت بھی۔