45فَذَرهُم حَتّىٰ يُلاقوا يَومَهُمُ الَّذي فيهِ يُصعَقونَ تو انہیں چھوڑ دے یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑے جس میں یہ بے ہوش کر دیئے جائیں گے