45فَذَرهُم حَتّىٰ يُلاقوا يَومَهُمُ الَّذي فيهِ يُصعَقونَ پس آپ انہیں چھوڑ دیجیئے یہاں تک کہ وہ اپنا وہ دن دیکھ لیں جس میں وہ بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے