43أَم لَهُم إِلٰهٌ غَيرُ اللَّهِ ۚ سُبحانَ اللَّهِ عَمّا يُشرِكونَ(Irfan-ul-Quran)کیا اﷲ کے سوا اُن کا کوئی معبود ہے، اﷲ ہر اُس چیز سے پاک ہے جسے وہ (اﷲ کا) شریک ٹھہراتے ہیں،