43أَم لَهُم إِلٰهٌ غَيرُ اللَّهِ ۚ سُبحانَ اللَّهِ عَمّا يُشرِكونَ یا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے اللہ کو پاکی ان کے شرک سے،