41أَم عِندَهُمُ الغَيبُ فَهُم يَكتُبونَ یاان کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ (اس کی بناء پر) لکھتے جاتے ہیں؟