35أَم خُلِقوا مِن غَيرِ شَيءٍ أَم هُمُ الخالِقونَ(Irfan-ul-Quran)کیا وہ کسی شے کے بغیر ہی پیدا کر دیئے گئے ہیں یا وہ خود ہی خالق ہیں،