34فَليَأتوا بِحَديثٍ مِثلِهِ إِن كانوا صادِقينَ اگر یہ اپنی بات میں سچے ہیں تو یہ بھی ایسا ہی کوئی کلام لے آئیں