34فَليَأتوا بِحَديثٍ مِثلِهِ إِن كانوا صادِقينَ اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں