33أَم يَقولونَ تَقَوَّلَهُ ۚ بَل لا يُؤمِنونَ(Irfan-ul-Quran)یا وہ کہتے ہیں کہ اس (رسول) نے اس (قرآن) کو اَزخود گھڑ لیا ہے، (ایسا نہیں) بلکہ وہ (حق کو) مانتے ہی نہیں ہیں،