20مُتَّكِئينَ عَلىٰ سُرُرٍ مَصفوفَةٍ ۖ وَزَوَّجناهُم بِحورٍ عينٍ برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے۔ اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کر دیئے ہیں