20مُتَّكِئينَ عَلىٰ سُرُرٍ مَصفوفَةٍ ۖ وَزَوَّجناهُم بِحورٍ عينٍ وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے