9يُؤفَكُ عَنهُ مَن أُفِكَ(Irfan-ul-Quran)اِس (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن سے) وہی پھرتا ہے جِسے (علمِ ازلی سے) پھیر دیا گیا،