56وَما خَلَقتُ الجِنَّ وَالإِنسَ إِلّا لِيَعبُدونِ میں نے جن اور انسانوں کو اِس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں