55وَذَكِّر فَإِنَّ الذِّكرىٰ تَنفَعُ المُؤمِنينَ اور انہیں سمجھاتے رہیے کہ یہ یاددہانی ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔