54فَتَوَلَّ عَنهُم فَما أَنتَ بِمَلومٍ(Irfan-ul-Quran)سو آپ اُن سے نظرِ التفات ہٹا لیں پس آپ پر (اُن کے ایمان نہ لانے کی) کوئی ملامت نہیں ہے،