53أَتَواصَوا بِهِ ۚ بَل هُم قَومٌ طاغونَ کیا انہوں نے ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کی ہے - نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں