50فَفِرّوا إِلَى اللَّهِ ۖ إِنّي لَكُم مِنهُ نَذيرٌ مُبينٌ(Irfan-ul-Quran)پس تم اﷲ کی طرف دوڑ چلو، بیشک میں اُس کی طرف سے تمہیں کھلا ڈر سنانے والا ہوں،